Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 29:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اگر کویٔی دانشمند عدالت میں کسی احمق سے بحث کرتا ہے، تو وہ احمق وہاں شور مچاتا، ٹھٹّھابازی کرتا اَور بدامنی پھیلاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اگر دانا احمق سے مُباحثہ کرے تو خواہ وہ قہر کرے خواہ ہنسے کُچھ اِطمِینان نہ ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 जब दानिशमंद आदमी अदालत में अहमक़ से लड़े तो अहमक़ तैश में आ जाता या क़हक़हा लगाता है, सुकून का इमकान ही नहीं होता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 جب دانش مند آدمی عدالت میں احمق سے لڑے تو احمق طیش میں آ جاتا یا قہقہہ لگاتا ہے، سکون کا امکان ہی نہیں ہوتا۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 29:9
7 حوالہ جات  

شروع میں تو اُس کی باتیں محض احمقانہ ہوتی ہیں؛ اَور آخِر میں وہ بڑی دیوانگی کی حَد تک پہُنچ جاتی ہیں۔


احمق کو اُس کی حماقت کے مُطابق جَواب نہ دو، کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم بھی اُس کی مانند ہو جاؤ۔


”پاک چیز کُتّوں کو نہ دو، اَور اَپنے موتی سُؤروں کے آگے نہ ڈالو، کہیں اَیسا نہ ہو کہ وہ اُنہیں پاؤں سے روند کر پلٹیں اَور تُمہیں پھاڑ ڈالیں۔


احمق کی حماقت کے وقت اُس کے سامنے آنے سے اُس ریچھنی سے دوچار ہونا بہتر ہے جِس کے بچّے پکڑ لیٔے گیٔے ہوں۔


ٹھٹّھےباز شہر میں ہنگامہ برپا کر دیتے ہیں، لیکن دانشمند ہنگامہ دُور کرتے ہیں۔


خُونریز اِنسان دیانتدار آدمی سے کینہ رکھتے ہیں، اَور راستباز کی جان لینا چاہتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات