| امثال 29:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ19 خادِم محض باتوں سے نہیں سدھارا جاتا؛ حالانکہ وہ سمجھتا ہے تو بھی پروا نہیں کرتا۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس19 نَوکر باتوں ہی سے نہیں سُدھرتا کیونکہ اگرچہ وہ سمجھتا ہے تَو بھی پروا نہیں کرتا۔باب دیکھیں किताबे-मुक़द्दस19 नौकर सिर्फ़ अलफ़ाज़ से नहीं सुधरता। अगर वह बात समझे भी तो भी ध्यान नहीं देगा।باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 نوکر صرف الفاظ سے نہیں سدھرتا۔ اگر وہ بات سمجھے بھی توبھی دھیان نہیں دے گا۔باب دیکھیں |