امثال 28:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ9 جو کویٔی ہدایات پر کان نہیں لگاتا، اُس کی دعائیں بھی مکرُوہ ہوتی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 جو کان پھیر لیتا ہے کہ شرِیعت کو نہ سُنے اُس کی دُعا بھی نفرت انگیز ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 जो अपने कान में उँगली डाले ताकि शरीअत की बातें न सुने उस की दुआएँ भी क़ाबिले-घिन हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 جو اپنے کان میں اُنگلی ڈالے تاکہ شریعت کی باتیں نہ سنے اُس کی دعائیں بھی قابلِ گھن ہیں۔ باب دیکھیں |