Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 28:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 کجرو دولتمند سے راست رَو مُفلس بہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 راست رَو مِسکِین کج رَو دَولت مند سے بِہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 बेइलज़ाम ज़िंदगी गुज़ारनेवाला ग़रीब टेढ़ी राहों पर चलनेवाले अमीर से बेहतर है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 بےالزام زندگی گزارنے والا غریب ٹیڑھی راہوں پر چلنے والے امیر سے بہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 28:6
7 حوالہ جات  

ایک مُفلس آدمی جو سیدھی راہ چلتا ہے، اُس احمق سے بہتر ہے جو ہمیشہ جھُوٹ بولتا ہے۔


بے عیب رِہائی پایٔےگا، لیکن کجرو ناگہاں گِر پڑےگا۔


آدمی کو اِحسَان کی تمنّا رہتی ہے؛ مُفلس ہونا فریبی ہونے سے بہتر ہوتاہے۔


راستی سے حاصل کیا ہُوا تھوڑا سا مال نااِنصافی سے حاصل کئے ہُوئے بڑے منافع سے بہتر ہے۔


راست یَاہوِہ سے ڈرتا ہے، لیکن جِس کی راہیں ٹیڑھی ہیں وہ اُس کی حقارت کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات