امثال 28:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ3 مُحتاجوں پر ظُلم ڈھانے والا حاکم اُس موسلادھار مینہ کی مانند ہے جو فصل کو باقی نہیں چھوڑتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 مِسکِین پر ظُلم کرنے والا کنگال مُوسلا دھار مینہ ہے جو ایک دانہ بھی نہیں چھوڑتا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 जो ग़रीब ग़रीबों पर ज़ुल्म करे वह उस मूसलाधार बारिश की मानिंद है जो सैलाब लाकर फ़सलों को तबाह कर देती है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 جو غریب غریبوں پر ظلم کرے وہ اُس موسلادھار بارش کی مانند ہے جو سیلاب لا کر فصلوں کو تباہ کر دیتی ہے۔ باب دیکھیں |