Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 28:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 جو اَپنے باپ یا اَپنی ماں کو لُوٹتا ہے اَور کہتاہے، ”اِس میں کچھ گُناہ نہیں ہے،“ وہ غارت گِر کا ساتھی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 جو کوئی اپنے والِدَین کو لُوٹتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ گُناہ نہیں وہ غارت گر کا ساتھی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 जो अपने बाप या माँ को लूटकर कहे, “यह जुर्म नहीं है” वह मोहलक क़ातिल का शरीके-कार होता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 جو اپنے باپ یا ماں کو لُوٹ کر کہے، ”یہ جرم نہیں ہے“ وہ مہلک قاتل کا شریکِ کار ہوتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 28:24
8 حوالہ جات  

وہ بیٹا جو اَپنے باپ کو لُوٹتا اَور اَپنی ماں کو نکال دیتاہے خجالت اَور رُسوائی کا کام کرتا ہے۔


جو کوئی اِنسان اَپنے کام میں سُستی کرتا ہے وہ تباہ کرنے والے کا بھایٔی ہے۔


ہدایات پر عَمل کرنے والا بیٹا صاحبِ فہم کہلاتا ہے، لیکن کھاؤ لوگوں کا ساتھی اَپنے باپ کو رُسوا کرتا ہے۔


اَپنی ماں سے کہا، ”وہ گیارہ سَو ثاقل چاندی جو آپ سے لی گئی تھی اَور جِس کے متعلّق مَیں نے لعنت کرتے سُنا تھا میرے پاس ہے؛ مَیں نے اُسے لیا تھا۔“ تَب اُس کی ماں نے کہا، ”اَے میرے بیٹے، یَاہوِہ تُجھے برکت دے!“


جو دانشمندی کے ساتھ ساتھ چلتا ہے وہ دانشمند بنتا ہے، لیکن احمقوں کا ساتھی نُقصان اُٹھاتا ہے۔


میرا کُل وُجُود یہ کہے گا، ”اَے یَاہوِہ، آپ کی مانند کون ہے؟ آپ غریبوں کو اُن کے ہاتھ سے جو زِیادہ زورآور ہیں، اَور مسکینوں اَور مُحتاجوں کو غارت گروں سے چُھڑاتے ہیں۔“


فیّاض آدمی خُود بھی برکت پایٔےگا، کیونکہ وہ اَپنے کھانے میں سے غریبوں کو دیتاہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات