امثال 27:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ19 جِس طرح پانی میں آدمی کا اَور اُس کے چہرہ کا عکس ایک سا دِکھائی دیتاہے، اُسی طرح آدمی کا عکس آدمی کے دِل سے ظاہر ہوتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 جِس طرح پانی میں چِہرہ چِہرہ سے مُشابِہ ہے اُسی طرح آدمی کا دِل آدمی سے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 जिस तरह पानी चेहरे को मुनअकिस करता है उसी तरह इनसान का दिल इनसान को मुनअकिस करता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 جس طرح پانی چہرے کو منعکس کرتا ہے اُسی طرح انسان کا دل انسان کو منعکس کرتا ہے۔ باب دیکھیں |