امثال 27:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ14 اگر کویٔی آدمی صُبح سویرے اُٹھ کر اَپنے ہمسایہ کے لیٔے بُلند آواز سے دُعائے خیر کرتا ہے، تو اُسے لعنت گِنا جائے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 جو صُبح سویرے اُٹھ کر اپنے دوست کے لِئے بُلند آواز سے دُعایِ خَیر کرتا ہے اُس کے لِئے یہ لَعنت محسُوب ہو گی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 जो सुबह-सवेरे बुलंद आवाज़ से अपने पड़ोसी को बरकत दे उस की बरकत लानत ठहराई जाएगी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 جو صبح سویرے بلند آواز سے اپنے پڑوسی کو برکت دے اُس کی برکت لعنت ٹھہرائی جائے گی۔ باب دیکھیں |