امثال 26:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ13 کاہل کہتاہے، ”شیر راہ میں ہے، شیر گلیوں میں گھُوم رہاہے!“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 سُست آدمی کہتا ہے راہ میں شیر ہے۔ شیرِ بَبر گلیوں میں ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 काहिल कहता है, “रास्ते में शेर है, हाँ चौकों में शेर फिर रहा है!” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 کاہل کہتا ہے، ”راستے میں شیر ہے، ہاں چوکوں میں شیر پھر رہا ہے!“ باب دیکھیں |