Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 25:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اگر تُم اَپنے ہمسایہ کے ساتھ اَپنے دعویٰ کے سلسلہ میں جھگڑا کرتے ہو، تو کسی اَور کا راز فاش نہ کرنا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 تُو ہمسایہ کے ساتھ اپنے دعویٰ کا چرچا کر لیکن کِسی دُوسرے کا راز فاش نہ کر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 अदालत में अपने पड़ोसी से लड़ते वक़्त वह बात बयान न कर जो किसी ने पोशीदगी में तेरे सुपुर्द की,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 عدالت میں اپنے پڑوسی سے لڑتے وقت وہ بات بیان نہ کر جو کسی نے پوشیدگی میں تیرے سپرد کی،

باب دیکھیں کاپی




امثال 25:9
4 حوالہ جات  

گپ بازی کرنے سے راز افشا ہو جاتا ہے، لیکن ایک قابلِ اِعتماد آدمی رازداری سے کام لیتا ہے۔


چُغل خور پر بھروسا نہیں کیا جا سَکتا؛ لہٰذا تُم بکواسی آدمی سے دُور ہی رہو۔


کہیں اَیسا نہ ہو کہ جو اُسے سُنے، تُمہیں بدنام کر دے اَور تمہاری رُسوائی کبھی دُور نہ ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات