امثال 25:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ20 کسی غمگین کے سامنے نغمہ گانے والا، جاڑے میں کسی کے کپڑے اُتار لینے والے یا زخم پر سِرکہ ڈالنے والے کی مانند ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 جو کِسی غمگِین کے سامنے گِیت گاتا ہے۔ وہ گویا جاڑے میں کِسی کے کپڑے اُتارتا اور سجّی پر سِرکہ ڈالتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 दुखते दिल के लिए गीत गाना उतना ही ग़ैरमौज़ूँ है जितना सर्दियों के मौसम में क़मीस उतारना या सोडे पर सिरका डालना। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 دُکھتے دل کے لئے گیت گانا اُتنا ہی غیرموزوں ہے جتنا سردیوں کے موسم میں قمیص اُتارنا یا سوڈے پر سرکہ ڈالنا۔ باب دیکھیں |