امثال 25:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ19 مُصیبت کے وقت کسی بےوفا پر اِعتماد کرنا، ٹُوٹے ہُوئے دانت، یا لنگڑے پاؤں کی طرح ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 مُصِیبت کے وقت بے وفا آدمی پر اِعتماد ٹُوٹا دانت اور اُکھڑا پاؤں ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 मुसीबत के वक़्त बेवफ़ा पर एतबार करना ख़राब दाँत या डगमगाते पाँवों की तरह तकलीफ़देह है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 مصیبت کے وقت بےوفا پر اعتبار کرنا خراب دانت یا ڈگمگاتے پاؤں کی طرح تکلیف دہ ہے۔ باب دیکھیں |