امثال 25:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ10 کہیں اَیسا نہ ہو کہ جو اُسے سُنے، تُمہیں بدنام کر دے اَور تمہاری رُسوائی کبھی دُور نہ ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 مبادا جو کوئی اُسے سُنے تُجھے رُسوا کرے اور تیری بدنامی ہوتی رہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 ऐसा न हो कि सुननेवाला तेरी बेइज़्ज़ती करे। तब तेरी बदनामी कभी नहीं मिटेगी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 ایسا نہ ہو کہ سننے والا تیری بےعزتی کرے۔ تب تیری بدنامی کبھی نہیں مٹے گی۔ باب دیکھیں |