امثال 24:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ9 حماقت کے منصُوبے گُناہ ہوتے ہیں، اَور لوگ ٹھٹّھےباز سے نفرت کرتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 حماقت کا منصُوبہ بھی گُناہ ہے اور ٹھٹّھا کرنے والے سے لوگوں کو نفرت ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 अहमक़ की चालाकियाँ गुनाह हैं, और लोग तानाज़न से घिन खाते हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 احمق کی چالاکیاں گناہ ہیں، اور لوگ طعنہ زن سے گھن کھاتے ہیں۔ باب دیکھیں |