امثال 23:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ8 تُم نے جو تھوڑا بہت کھایا ہوگا اُسے تُم اُگل دوگے، اَور تمہارے تعریفی کلمات بے سُود ثابت ہوں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 جو نوالہ تُو نے کھایا ہے تُو اُسے اُگل دے گا اور تیری مِیٹھی باتیں بے سُود ہوں گی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 जो लुक़मा तूने खा लिया उससे तुझे क़ै आएगी, और तेरी उससे दोस्ताना बातें ज़ाया हो जाएँगी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جو لقمہ تُو نے کھا لیا اُس سے تجھے قَے آئے گی، اور تیری اُس سے دوستانہ باتیں ضائع ہو جائیں گی۔ باب دیکھیں |