Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 23:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 تمہارے والدین تُم سے خُوش ہوں؛ اَور جِس ماں نے تُمہیں پیدا کیا وہ تمہارے باعث خُوشی منائے!

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اپنے ماں باپ کو خُوش کر۔ اپنی والِدہ کو شادمان رکھ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 चुनाँचे अपने माँ-बाप के लिए ख़ुशी का बाइस हो, ऐसी ज़िंदगी गुज़ार कि तेरी माँ जशन मना सके।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 چنانچہ اپنے ماں باپ کے لئے خوشی کا باعث ہو، ایسی زندگی گزار کہ تیری ماں جشن منا سکے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 23:25
10 حوالہ جات  

احمق بیٹا اَپنے باپ کے لیٔے رنج اَور اَپنی ماں کے لیٔے تلخی لاتا ہے۔


اُن کے پڑوسیوں اَور رشتہ داروں نے یہ سُن کر کہ خُداوؔند نے اِلیشاَبیتؔ پر بڑی رحمت کی ہے، اُن کے ساتھ مِل کر خُوشی منائی۔


اَے میرے بیٹے! دانشمند بنو اَور میرے دِل کو شاد کرو؛ تاکہ میں اَپنے ملامت کرنے والے کو جَواب دے سکوں۔


اَے میرے بیٹے! اَپنا دِل مُجھے دو اَور تمہاری آنکھیں میری راہوں پر لگی رہیں،


شُلومونؔ کی امثال: دانا بیٹا اَپنے باپ کے لیٔے خُوشی لاتا ہے، لیکن احمق بیٹا اَپنی ماں کے غم کا باعث ہوتاہے۔


اَے میرے بیٹے! اگر تمہارا دِل دانا ہے، تو میرا دِل بھی خُوش ہوگا؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات