Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 23:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 لڑکے کی تربّیت سے کوتاہی نہ کرو؛ کیونکہ اگر تُم اُسے چھڑی سے مارو بھی، تو وہ نہ مَرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 لڑکے سے تادِیب کو دریغ نہ کر۔ اگر تُو اُسے چھڑی سے مارے گا تو وہ مَر نہ جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 बच्चे को तरबियत से महरूम न रख, छड़ी से उसे सज़ा देने से वह नहीं मरेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 بچے کو تربیت سے محروم نہ رکھ، چھڑی سے اُسے سزا دینے سے وہ نہیں مرے گا۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 23:13
7 حوالہ جات  

جو نظم و ضَبط کی چھڑی سے کام نہیں لیتا وہ اَپنے بیٹے سے بَیر رکھتا ہے، لیکن جو اُسے عزیز رکھتا ہے اُسے تنبیہ بھی کرتا رہتاہے۔


اَپنے بیٹے کی تربّیت کرو اَور وہ تُمہیں چَین اَور آرام دے گا؛ وہ تمہاری جان کو مسرُور کرےگا۔


تادیب کی چھڑی حِکمت بخشتی ہے، لیکن جو بچّہ تربّیت سے محروم رہا ہو، وہ اَپنی ماں کو رُسوا کرتا ہے۔


جَب تک اُمّید باقی ہے، اَپنے بیٹے کی تادیب کئے جا؛ اُس کی موت کا خیال دِل میں مت لا۔


اَپنی مُصیبتوں کو الٰہی تنبیہ سمجھ کر برداشت کرو گویا خُدا تُمہیں اَپنے فرزند سمجھ کر تمہاری تربّیت کر رہاہے۔ کیونکہ وہ کون سا بیٹا ہے جسے اُس کا باپ تنبیہ نہیں کرتا؟


تربّیت پر اَپنا دِل لگاؤ اَور علم کی باتوں کو غور سے سُنو۔


حماقت بچّہ کے دِل سے وابستہ رہتی ہے، لیکن تربّیت کی چھڑی اُسے اُس سے دُور کر دے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات