امثال 22:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ28 تُم اُس قدیم حَد کا پتّھر نہ ہٹانا جسے تمہارے آباؤاَجداد نے قائِم کیا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اُن قدِیم حدُود کو نہ سرکا جو تیرے باپ دادا نے باندھی ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 ज़मीन की जो हुदूद तेरे बापदादा ने मुक़र्रर कीं उन्हें आगे पीछे मत करना। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 زمین کی جو حدود تیرے باپ دادا نے مقرر کیں اُنہیں آگے پیچھے مت کرنا۔ باب دیکھیں |