امثال 20:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ23 غلط اوزان والے باٹ یَاہوِہ کے نزدیک مکرُوہ ہیں، اَور دغا کے ترازو اُسے نا پسند ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 دو طرح کے باٹ سے خُداوند کو نفرت ہے اور دغا کے ترازُو ٹھِیک نہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 रब झूटे बाटों से घिन खाता है, और ग़लत तराज़ू उसे अच्छा नहीं लगता। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 رب جھوٹے باٹوں سے گھن کھاتا ہے، اور غلط ترازو اُسے اچھا نہیں لگتا۔ باب دیکھیں |