امثال 2:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ7 وہ راستبازوں کے لیٔے مدد تیّار رکھتے ہیں، اَور راست رَو کے لیٔے ڈھال ثابت ہوتے ہیں، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 وہ راست بازوں کے لِئے مدد تیّار رکھتا ہے اور راست رَو کے لِئے سِپر ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 वह सीधी राह पर चलनेवालों को कामयाबी फ़राहम करता और बेइलज़ाम ज़िंदगी गुज़ारनेवालों की ढाल बना रहता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 وہ سیدھی راہ پر چلنے والوں کو کامیابی فراہم کرتا اور بےالزام زندگی گزارنے والوں کی ڈھال بنا رہتا ہے۔ باب دیکھیں |