Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 2:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 جِن کی راہیں ٹیڑھی ہیں اَور جِن کی روِشیں پُر فریب ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 جِن کی روِشیں ناہموار اور جِن کی راہیں ٹیڑھی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 उनकी राहें टेढ़ी हैं, और वह जहाँ भी चलें आवारा फिरते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اُن کی راہیں ٹیڑھی ہیں، اور وہ جہاں بھی چلیں آوارہ پھرتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 2:15
8 حوالہ جات  

لیکن جو ٹیڑھی راہوں کی طرف مُڑ کر اُن پر چلنے لگتے ہیں، اُنہیں یَاہوِہ بدکرداروں کے ساتھ باہر نکال دیں گے۔ اِسرائیل کی سلامتی ہو!


گُنہگار کی راہ ٹیڑھی ہوتی ہے، لیکن راستباز کا عَمل دُرست ہوتاہے۔


تاکہ تُم بے عیب اَور پاک ہوکر بداخلاق اَور گُمراہ لوگوں کے درمیان، ”خُدا کے بے نُقص فرزندوں کی طرح اِس جہاں میں زندگی گُزارو۔“ تاکہ اُن میں تُم آسمان کے سِتاروں کی مانند چمکو


وہ یَاہوِہ کے ساتھ بداخلاقی سے پیش آئے یہ اُن کے فرزند نہیں؛ شرم کی بات ہے کہ وہ ایک کجرو اَور ٹیڑھی پُشت ہیں۔


سلامتی کی راہ وہ جانتے ہی نہیں؛ نہ ہی اُن کے سامنے اِنصاف کے راستے ہیں اُنہُوں نے اَپنی راہیں ٹیڑھی کرلی ہیں؛ اِس لیٔے جو کویٔی اُن پر چلے گا وہ سلامتی کا مُنہ نہ دیکھ پایٔےگا۔


میرے مُنہ کی سَب باتیں صداقت ہیں؛ اُن میں سے ایک بھی ٹیڑھی ترچھی نہیں ہے۔


راست یَاہوِہ سے ڈرتا ہے، لیکن جِس کی راہیں ٹیڑھی ہیں وہ اُس کی حقارت کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات