Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 19:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 احمق بیٹا اَپنے باپ کے لیٔے مُصیبت ہے، اَور جھگڑالو بیوی اَیسی ہوتی ہے جَیسے سدا کا ٹپکا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 احمق بیٹا اپنے باپ کے لِئے بلا ہے اور بِیوی کا جھگڑا رگڑا سدا کا ٹپکا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 अहमक़ बेटा बाप की तबाही और झगड़ालू बीवी मुसलसल टपकनेवाली छत है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 احمق بیٹا باپ کی تباہی اور جھگڑالو بیوی مسلسل ٹپکنے والی چھت ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 19:13
12 حوالہ جات  

جھگڑالو عورت اَور جھڑی کے دِن کا مُتواتر ٹپکا یکساں ہوتے ہیں؛


جھگڑالو بیوی کے ساتھ گھر میں رہنے سے چھت پر کسی کونے میں رہنا بہتر ہے۔


شُلومونؔ کی امثال: دانا بیٹا اَپنے باپ کے لیٔے خُوشی لاتا ہے، لیکن احمق بیٹا اَپنی ماں کے غم کا باعث ہوتاہے۔


جھگڑالو بیوی کے ساتھ گھر میں رہنے سے، چھت پر کسی کونے میں رہنا بہتر ہے۔


بیابان میں رہنا جھگڑالو اَور بد مِزاج بیوی کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے۔


احمق بیٹا اَپنے باپ کے لیٔے رنج اَور اَپنی ماں کے لیٔے تلخی لاتا ہے۔


جسے احمق بیٹا نصیب ہُوا اُسے گویا رنج مِلا؛ کیونکہ احمق کے باپ کو خُوشی نہیں۔


جِس طرح پانی پتّھروں کو گھِس ڈالتا ہے اَور سیلاب مٹّی کو بہا لے جاتا ہے، اُسی طرح آپ اِنسان کی اُمّید پر پانی پھیر دیتے ہیں۔


دانشمند بیٹا اَپنے باپ کے لیٔے خُوشی لاتا ہے، لیکن احمق آدمی اَپنی ماں کی تحقیر کرتا ہے۔


دوست ہر وقت مَحَبّت دِکھاتا ہے، لیکن بھایٔی مُصیبت میں کام آنے کے لیٔے پیدا ہوتاہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات