Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 17:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 بدکار آدمی بُرے ہونٹوں کی بات سُنتا ہے؛ اَور دروغ گو فساد بھڑکانے والی زبان کی طرف کان لگاتاہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 بدکردار جُھوٹے لبوں کی سُنتا ہے اور دروغ گو مُفِسد زُبان کا شنوا ہوتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 बदकार शरीर होंटों पर ध्यान और धोकेबाज़ तबाहकुन ज़बान पर तवज्जुह देता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 بدکار شریر ہونٹوں پر دھیان اور دھوکے باز تباہ کن زبان پر توجہ دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 17:4
10 حوالہ جات  

وہ دُنیا کے ہیں اِس لیٔے دُنیوی نظریہ سے باتیں کرتے ہیں اَور دُنیا والے اُن کی سُنتے ہیں۔


ہدایات کو ترک کر دینے والے بدکاروں کی تعریف کرتے ہیں، لیکن شَریعت پر عَمل کرنے والے، اُن کی مزاحمت کرتے ہیں۔


وہ رَوشن ضمیروں سے کہتے ہیں کہ ”اَب اَور رُویا نہ دیکھو!“ اَور نبیوں سے کہتے ہیں، ”ہم پر اَب سچّی نبُوّتیں ظاہر نہ کرو! بَلکہ ہمیں مزیدار باتیں بتاؤ، اَور وہم والی نبُوّتیں کرو۔


نبی جھُوٹی نبُوّتیں کرتے ہیں، اَور کاہِنؔ اَپنے اِختیار کی مَن مانی کرتے ہیں، اَور میری قوم اَیسی باتوں کو پسند کرتی ہے۔ لیکن یہ سَب واقعہ ہونے پر آخِر میں تُم کیا کروگے؟


خُدا نے مُجھے بُرے لوگوں کے حوالہ کر دیا اَور مُجھے بدکاروں کے شکنجہ میں ڈال دیا۔


سادہ لَوح ہر بات کا یقین کر لیتا ہے، لیکن ہوشیار آدمی سوچ سمجھ کر قدم اُٹھاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات