Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 17:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 ٹیڑھے دِل والا خُوشحال نہیں ہوتا؛ جِس کی زبان ٹیڑھی ہو وہ مُصیبت میں پڑتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 کج دِلا بھلائی کو نہ دیکھے گا اور جِس کی زُبان کج گو ہے مُصِیبت میں پڑے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 जिसका दिल टेढ़ा है वह ख़ुशहाली नहीं पाएगा, और जिसकी ज़बान चालाक है वह मुसीबत में उलझ जाएगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 جس کا دل ٹیڑھا ہے وہ خوش حالی نہیں پائے گا، اور جس کی زبان چالاک ہے وہ مصیبت میں اُلجھ جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 17:20
11 حوالہ جات  

صادق کے مُنہ سے حِکمت نکلتی ہے، لیکن بدگو زبان کاٹ ڈالی جائے گی۔


دانا آدمی علم جمع کرتے ہیں، لیکن احمق کا مُنہ ہلاکت کو دعوت دیتاہے۔


آنکھ مارنے والا رنج پہُنچاتا ہے، لیکن بکواس کرنے والا احمق برباد ہو جاتا ہے۔


یَاہوِہ کا خوف ماَننا، بدی سے عداوت رکھناہے، مُجھے غُرور، شیخی، بُرے چال چلن اَور کجگو مُنہ سے نفرت ہے۔


کیونکہ یَاہوِہ کجرو سے نفرت کرتے ہیں لیکن راستبازوں کے ساتھ اُن کی رِفاقت ہے۔


نیک اِنسان کے ساتھ آپ اَپنے آپ کو نیک جتاتے ہیں، لیکن ٹیڑھے اِنسان کے ساتھ ہوشیاری جتاتے ہیں۔


دانشمند کے مُنہ کی باتیں ایک نِعمت ہیں، لیکن احمق کے اَپنے ہونٹ اُسے جَلا دیتے ہیں۔


کیونکہ بدکردار کے لیٔے کویٔی اُمّید باقی نہیں، اَور بدکاروں کا چراغ بُجھا دیا جائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات