امثال 16:26 - اُردو ہم عصر ترجُمہ26 مزدُور کی بھُوک اُس سے مزدُوری کراتی ہے؛ اَور اُس کی بھُوک اُسے اُبھارتی رہتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 محِنت کرنے والے کی خواہِش اُس سے کام کراتی ہے کیونکہ اُس کا پیٹ اُس کو اُبھارتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 मज़दूर का ख़ाली पेट उसे काम करने पर मजबूर करता, उस की भूक उसे हाँकती रहती है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 مزدور کا خالی پیٹ اُسے کام کرنے پر مجبور کرتا، اُس کی بھوک اُسے ہانکتی رہتی ہے۔ باب دیکھیں |