امثال 14:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ25 سچّا گواہ کسی کی جانیں بچاتا ہے، لیکن جھُوٹا گواہ دغابازی کرتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 سچّا گواہ جان بچانے والا ہے پر دروغ گو دغابازی کرتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 सच्चा गवाह जानें बचाता है जबकि झूटा गवाह फ़रेबदेह है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 سچا گواہ جانیں بچاتا ہے جبکہ جھوٹا گواہ فریب دہ ہے۔ باب دیکھیں |