Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 1:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تربّیت پذیر اَور مصلحت اَندیش زندگی حاصل کرنے، اَور اَیسے کام کرنے کے لیٔے ہیں جو صحیح راست اَور عادلانہ ہو؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 عقل مندی اور صداقت اور عدل اور راستی میں تربِیّت حاصِل کرنے کے لِئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 और दानाई दिलानेवाली तरबियत, रास्ती, इनसाफ़ और दियानतदारी अपनाएगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اور دانائی دلانے والی تربیت، راستی، انصاف اور دیانت داری اپنائے گا۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 1:3
7 حوالہ جات  

اُن کی ہدایات کو قبُول کرو اَور اُن کے کلام کو اَپنے دِل میں جگہ دو۔


جَب تمام بنی اِسرائیل نے اِس فیصلہ کو جو بادشاہ نے دیا تھا سُنا تو وہ بادشاہ سے خوفزدہ ہو گئے اَور اُن کا بڑا اِحترام کرنے لگے کیونکہ اُنہُوں نے دیکھا کہ بادشاہ کو اِنصاف کرنے کی حِکمت خُدا کی طرف سے مِلی ہے۔


مشورت کو سُنو اَور اَپنی اِصلاح کرو، تاکہ آخِرکار تُم دانشمند ہو جاؤ۔


جو تُمہیں سچّی اَور قابلِ اِعتماد باتیں سِکھاتے ہیں، تاکہ جِس نے تُمہیں بھیجا ہے، تُم اُسے مَعقُول جَواب دے سکو؟


واعظ نے صحیح اَور دُرست باتوں کو مَعلُوم کرنے کے لیٔے بڑی جُستُجو کی اَورجو کچھ اُنہُوں نے لِکھا وہ راست اَور حق تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات