امثال 1:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ2 جو حِکمت اَور تربّیت حاصل کرنے؛ فہم اَور ادراک کی باتیں سمجھنے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 حِکمت اور تربِیّت حاصِل کرنے اور فہم کی باتوں کا اِمتیاز کرنے کے لِئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 इनसे तू हिकमत और तरबियत हासिल करेगा, बसीरत के अलफ़ाज़ समझने के क़ाबिल हो जाएगा, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اِن سے تُو حکمت اور تربیت حاصل کرے گا، بصیرت کے الفاظ سمجھنے کے قابل ہو جائے گا، باب دیکھیں |