Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




فلپیوں 1:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 پھر بھی میرا جِسمانی طور پر زندہ رہنا تمہارے لیٔے زِیادہ ضروُری ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 مگر جِسم میں رہنا تُمہاری خاطِر زِیادہ ضرُوری ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 लेकिन दूसरी तरफ़ ज़्यादा ज़रूरी यह है कि मैं आपकी ख़ातिर ज़िंदा रहूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 لیکن دوسری طرف زیادہ ضروری یہ ہے کہ مَیں آپ کی خاطر زندہ رہوں۔

باب دیکھیں کاپی




فلپیوں 1:24
5 حوالہ جات  

لیکن اگر میرا جِسمانی طور پر زندہ رہنا، میرے کام کے لیٔے زِیادہ مفید ہے۔ میں کیا پسند کروں؟ میں نہیں جانتا۔


مگر میں تُم سے سچ سچ کہتا ہُوں، میرا یہاں سے رخصت ہو جانا تمہارے حق میں بہتر ثابت ہوگا۔ کیونکہ اگر مَیں نہ جاؤں گا، تو وہ مددگار تمہارے پاس نہیں آئے گا؛ لیکن اگر مَیں چلا جاؤں گا، تو اُسے تمہارے پاس بھیج دُوں گا۔


میں بڑی کَشمکش میں مُبتلا ہُوں: جی تو چاہتاہے کہ دُنیا کو خیرباد کہہ کر المسیح کے پاس جا رہُوں، کیونکہ یہ زِیادہ بہتر ہے؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات