Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عوبدیاہ 1:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 جِس طرح تُم نے میرے مُقدّس پہاڑ پر وہ پیالہ پیا، اُسی طرح سَب قومیں مُتواتر پیئیں گی؛ وہ پیتی رہیں گی اَور اَیسی ہو جائیں گی گویا کبھی وُجُود میں ہی نہیں تھیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 کیونکہ جِس طرح تُم نے میرے کوہِ مُقدّس پر پِیا اُسی طرح سب قَومیں پِیا کریں گی ہاں پِیتی اور نِگلتی رہیں گی اور وہ اَیسی ہوں گی گویا کبھی تِھیں ہی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 पहले तुम्हें मेरे मुक़द्दस पहाड़ पर मेरे ग़ज़ब का प्याला पीना पड़ा, लेकिन अब तमाम दीगर अक़वाम उसे पीती रहेंगी। बल्कि वह उसे पी पीकर ख़ाली करेंगी, उन्हें उसके आख़िरी क़तरे भी चाटने पड़ेंगे। फिर उनका नामो-निशान नहीं रहेगा, ऐसा लगेगा कि वह कभी थीं नहीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 پہلے تمہیں میرے مُقدّس پہاڑ پر میرے غضب کا پیالہ پینا پڑا، لیکن اب تمام دیگر اقوام اُسے پیتی رہیں گی۔ بلکہ وہ اُسے پی پی کر خالی کریں گی، اُنہیں اُس کے آخری قطرے بھی چاٹنے پڑیں گے۔ پھر اُن کا نام و نشان نہیں رہے گا، ایسا لگے گا کہ وہ کبھی تھیں نہیں۔

باب دیکھیں کاپی




عوبدیاہ 1:16
13 حوالہ جات  

”تَب تُم جان لوگے کہ میں یَاہوِہ تمہارا خُدا، اَپنے مُقدّس پہاڑ صِیّونؔ میں سکونت کرتا ہُوں۔ یروشلیمؔ مُقدّس مقام ہوگا؛ اَور پردیسی پھر کبھی اُس پر حملہ نہیں کریں گے۔


یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ”دیکھو، جو سزاوار نہ تھے کہ یہ پیالہ پیئیں لیکن اُنہیں پیالہ پینا پڑا، پھر کیا تُم بے سزا چھُوٹ جاؤگے؟ نہیں، تُم ہرگز بے عیب اَور بے سزا نہ چھوڑے جاؤگے بَلکہ تُمہیں وہ پیالہ ضروُر پینا ہوگا۔


کیونکہ وہ وقت آ پہُنچا ہے کہ خُدا کے گھر سے ہی عدالت شروع ہو، اَور جَب اُس کی اِبتدا ہم ہی سے ہوگی تو اُن کا اَنجام کیا ہوگا جو خُدا کی خُوشخبری کو نہیں مانتے ہیں؟


وہ سَب غارت گری کے اِرادے سے آئے ہیں۔ اُن کے چھتّے ریگستانی آندھی کی طرح آگے بڑھتے ہیں اَور اسیروں کو ریت کے ذرّوں کی مانند جمع کرتے ہیں۔


مَیں کافی عرصہ سے چُپ رہا ہُوں، مَیں خاموش رہا اَور ضَبط سے کام لیتا رہا۔ لیکن اَب ایک زچّہ کی مانند، میں چِلّاؤں گا، ہانپُوں گا اَور نالہ کروں گا۔


اَے اِدُوم کی بیٹی، جو عُوضؔ کی سرزمین میں بستی ہے، خُوش اَور شادمان ہو۔ لیکن یہ پیالہ تُجھ تک بھی پہُنچ جائے گا؛ اَور تُو مدہوش اَور برہنہ کی جائے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات