Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 8:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 تَب لیویوں کو خیمہ اِجتماع کے سامنے حاضِر کرنا اَور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کو جمع کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور تُو لاوِیوں کو خَیمۂِ اِجتماع کے آگے حاضِر کرنا اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کو جمع کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 इसके बाद लावियों को मुलाक़ात के ख़ैमे के सामने खड़ा करके इसराईल की पूरी जमात को वहाँ जमा करना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اِس کے بعد لاویوں کو ملاقات کے خیمے کے سامنے کھڑا کر کے اسرائیل کی پوری جماعت کو وہاں جمع کرنا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 8:9
4 حوالہ جات  

اَور ساری جماعت کو خیمہ اِجتماع کے دروازہ پر جمع کرو۔“


”اَہرونؔ اَور اُس کے بیٹوں کو خیمہ اِجتماع کے دروازہ پر لاکر اُنہیں پانی سے غُسل دِلانا۔


اَورجو کچھ مَوشہ کی کِتاب میں لِکھّا ہے اُس کے مُطابق اُنہُوں نے یروشلیمؔ میں خُدا کی عبادت کے لیٔے کاہِنوں کو اُن کی تقسیم اَور لیویوں کو اُن کے فریقوں کے مُطابق تعینات کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات