Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 8:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 لیکن پچاس سال کی عمر ہونے پر وہ اَپنی روزمرّہ کی خدمت سے مستعفی ہُوں اَور پھر کام نہ کریں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور جب پچاس برس کے ہوں تو پِھر اُس کام کے لِئے نہ آئیں اور نہ خِدمت کریں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 और 50 साल की उम्र में रिटायर हो जाएँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 اور 50 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جائیں۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 8:25
4 حوالہ جات  

تیس سے لے کر پچاس سال کی عمر کے سبھی مَردوں کو جو خیمہ اِجتماع کی خدمت میں ہاتھ بٹانے کے لیٔے آتے ہیں شُمار کرو۔


میں اَچھّی کُشتی لڑ چُکا ہوں۔ مَیں نے دَوڑ کو ختم کر لیا ہے اَور مَیں نے اَپنے ایمان کو محفوظ رکھا ہے۔


”لیویوں پر لازِم ہوگا: پچّیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے مَرد خیمہ اِجتماع میں خدمت کرنے آیا کریں۔


وہ اگر چاہیں تو خیمہ اِجتماع کی خدمت میں اَپنے بھائیوں کا ہاتھ بٹائیں لیکن بذاتِ خُود کویٔی کام نہ کریں۔ تُم لیویوں کو اِسی قِسم کی ذمّہ داریاں سونپنا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات