گنتی 7:83 - اُردو ہم عصر ترجُمہ83 اَور سلامتی کی نذر کی قُربانی کے طور پر پیش کرنے کے لیٔے دو بَیل، پانچ نر مینڈھے، پانچ بکرے اَور پانچ یک سالہ نر برّے۔ یہ عینانؔ کے بیٹے اَخیرعؔ کا ہدیہ تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس83 اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے دو بَیل پانچ مینڈھے پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برّے۔ یہ عینانؔ کے بیٹے اخیرؔع کا ہدیہ تھا۔ باب دیکھیں |