Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 7:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 چنانچہ مَوشہ نے وہ گاڑیاں اَور بَیل لے کر لیویوں کو دے دئیے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 سو مُوسیٰؔ نے وہ گاڑِیاں اور بَیل لے کر اُن کو لاوِیوں کو دے دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 चुनाँचे मूसा ने बैलगाड़ियाँ और बैल लावियों को दे दिए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 چنانچہ موسیٰ نے بَیل گاڑیاں اور بَیل لاویوں کو دے دیئے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 7:6
4 حوالہ جات  

”اَور یُوسیفؔ تُمہیں حُکم دیا جاتا ہے، ’اُن سے یہ بھی کرنے کے لیٔے کہو: مِصر سے چند گاڑیاں بھی اَپنے ساتھ لیتے جاؤ اَور اُن میں اَپنے باپ، اَپنی بیویوں اَور اَپنے بچّوں کو سوار کرکے یہاں لے آؤ۔


”تُو اُنہیں قبُول کر تاکہ وہ خیمہ اِجتماع کے لیٔے اِستعمال ہُوں اَور تُو اُنہیں لیویوں میں ہر شخص کی خدمت کے مُطابق بانٹ دے۔“


گیرشون کے گھرانوں کو اُس نے اُن کی خدمت کے مُطابق دو گاڑیاں اَور چار بَیل دئیے۔


تَب مَسکن اُتارا گیا اَور بنی گیرشون اَور بنی مِراریؔ نے جو اُسے اُٹھائے ہویٔے تھے کُوچ کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات