گنتی 7:48 - اُردو ہم عصر ترجُمہ48 ساتویں دِن اِلیشمعؔ بِن عمّیہُوؔد نے اَپنا ہدیہ پیش کیا جو اِفرائیمؔ کے قبیلہ کا سردار تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس48 اور ساتویں دِن عِمّیہُودؔ کے بیٹے الِیسمعؔ نے جو اِفرائِیمؔ کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस48-53 सातवें दिन इफ़राईम के सरदार इलीसमा बिन अम्मीहूद की, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن48-53 ساتویں دن افرائیم کے سردار اِلی سمع بن عمی ہود کی، باب دیکھیں |