Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 7:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اَور سلامتی کی نذر کی قُربانی کے طور پر پیش کرنے کے لیٔے دو بَیل، پانچ نر مینڈھے، پانچ بکرے اَور پانچ یک سالہ نر برّے۔ یہ نتنی ایل بِن ضُعرؔ کا ہدیہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے دو بَیل پانچ مینڈھے پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برّے۔ یہ ضُغر ؔکے بیٹے نتنی ایلؔ کا ہدیہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 7:23
8 حوالہ جات  

یہ خط خُدا کی مرضی سے المسیح یِسوعؔ کے رسول پَولُسؔ اَور بھایٔی تِیمُتھِیُس کی جانِب سے،


”میرے گھر پر سلامتی کی نذروں کی قُربانیاں فرض تھیں آج مَیں نے خُدا کے لئے اَپنی مَنّتیں پُوری کی ہیں۔


اَور شُلومونؔ نے یَاہوِہ کے حُضُور میں جو سلامتی کی نذروں کی قُربانیاں پیش کیں، اُس میں بائیس ہزار بَیل اَور ایک لاکھ بیس ہزار بھیڑ بکرے تھے۔ اَور اِس طرح بادشاہ نے اَور تمام بنی اِسرائیل نے یَاہوِہ کے بیت المُقدّس کو مخصُوص کیا۔


یِسَّکاؔر کے قبیلہ سے ضُعرؔ کا بیٹا نتنی ایل؛


یِسَّکاؔر کا قبیلہ اُن کے مُتّصل خیمہ زن ہو اَور ضُعرؔ کا بیٹا نتنی ایل بنی یِسَّکاؔر کا سردار ہوگا۔


گُناہ کی قُربانی کے لیٔے ایک بکرا؛


تیسرے دِن اِلیابؔ بِن حیلونؔ نے جو زبُولُون کے قبیلہ کا سردار تھا اَپنا ہدیہ گذرانا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات