22 گُناہ کی قُربانی کے لیٔے ایک بکرا؛
22 خطا کی قُربانی کے لِئے ایک بکرا۔
سوختنی نذر کے لیٔے ایک بچھڑا، ایک مینڈھا اَور ایک یک سالہ نر برّہ؛
اَور سلامتی کی نذر کی قُربانی کے طور پر پیش کرنے کے لیٔے دو بَیل، پانچ نر مینڈھے، پانچ بکرے اَور پانچ یک سالہ نر برّے۔ یہ نتنی ایل بِن ضُعرؔ کا ہدیہ تھا۔
اَورجو گُناہ اُس نے کیا ہے ظاہر ہو جائے تو وہ لازماً قُربانی کے لیٔے بکریوں میں سے ایک بے عیب بکرا لایٔے۔