Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 7:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 دُوسرے دِن یِسَّکاؔر کے قبیلہ کا سردار نتنی ایل بِن ضُعرؔ اَپنا ہدیہ لایا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 دُوسرے دِن ضُغرؔ کے بیٹے نتَنی ایلؔ نے جو اِشکارؔ کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18-23 अगले ग्यारह दिन बाक़ी सरदार भी यही हदिये मक़दिस के पास ले आए। दूसरे दिन इशकार के सरदार नतनियेल बिन ज़ुग़र की बारी थी,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18-23 اگلے گیارہ دن باقی سردار بھی یہی ہدیئے مقدِس کے پاس لے آئے۔ دوسرے دن اِشکار کے سردار نتنی ایل بن ضُغر کی باری تھی،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 7:18
4 حوالہ جات  

یِسَّکاؔر کے قبیلہ سے ضُعرؔ کا بیٹا نتنی ایل؛


یِسَّکاؔر کا قبیلہ اُن کے مُتّصل خیمہ زن ہو اَور ضُعرؔ کا بیٹا نتنی ایل بنی یِسَّکاؔر کا سردار ہوگا۔


اَور سلامتی کی نذر کی قُربانی کے طور پر پیش کرنے کے لیٔے دو بَیل، پانچ نر مینڈھے، پانچ بکرے اَور پانچ یک سالہ نر برّے۔ یہ نحشونؔ بِن عَمّیندابؔ کا ہدیہ تھا۔


اَور اُس کا ہدیہ یہ تھا: ایک سَو تیس ثاقل وزن کا چاندی کا ایک طباق اَور ستّر ثاقل وزن کا چاندی کا چھڑکنے کا ایک پیالہ۔ اِن دونوں کا وزن پاک مَقدِس کے ثاقل کے پیمانہ کے مُطابق تھا اَور ہر ایک میں اناج کی قُربانی کے لیٔے تیل مِلا ہُوا مَیدہ بھرا تھا؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات