Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 6:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 وہ اَپنی نذارت کی پُوری مُدّت تک یَاہوِہ کے لیٔے پاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 وہ اپنی نذارت کی پُوری مُدّت تک خُداوند کے لِئے مُقدّس ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 वह अपनी मख़सूसियत के दौरान रब के लिए मख़सूसो-मुक़द्दस है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 وہ اپنی مخصوصیت کے دوران رب کے لئے مخصوص و مُقدّس ہے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 6:8
5 حوالہ جات  

خواہ اُس کا اَپنا باپ یا ماں یا بھایٔی یا بہن بھی مَر جائے تو بھی وہ اُن کو چھُو کر اَپنے آپ کو نجِس نہ کر لے کیونکہ اَپنے یَاہوِہ کے لیٔے الگ رہنے کی علامت اُس کے سَر پر ہے۔


” ’اگر کویٔی اَچانک اُس کی مَوجُودگی میں مَر جائے جِس سے کہ اُس کے نذر کئے ہویٔے بال ناپاک ہو جایٔیں تو وہ اَپنے پاک ہونے کے دِن یعنی ساتویں دِن اَپنا سَر مُنڈائے۔


مَیں نے اِس بچّہ کے لیٔے دعا کی اَور یَاہوِہ نے میری مُراد جو مَیں نے اُس سے مانگی تھی پُوری کر دی۔


لہٰذا اَب مَیں اُسے یَاہوِہ کو نذر کرتی ہُوں، یعنی اُسے زندگی بھرکے لیٔے یَاہوِہ کو دے دیا جائے گا۔“ اَور وہاں اُن سبھی نے یَاہوِہ کو سَجدہ کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات