Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 4:45 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

45 بنی مِراریؔ کے گھرانوں کے لوگوں کی کُل تعداد یہی تھی جنہیں مَوشہ اَور اَہرونؔ نے یَاہوِہ کے مَوشہ کی مَعرفت دئیے ہویٔے حُکم کے مُطابق شُمار کیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

45 سو خُداوند کے اُس حُکم کے مُطابِق جو اُس نے مُوسیٰؔ کی معرفت دِیا تھا جِتنوں کو مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ نے بنی مراری کے خاندانوں میں سے گِنا وہ یِہی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 4:45
3 حوالہ جات  

”بنی مِراریؔ کو بھی اُن کے گھرانوں اَور آبائی خاندانوں کے مُطابق شُمار کر


اُنہیں اُن کے گھرانوں کے مُطابق شُمار کیا گیا اَور اُن کی تعداد 3,200 تھی۔


چنانچہ مَوشہ، اَہرونؔ اَور بنی اِسرائیل کے سرداروں نے سَب لیویوں کو اُن کے گھرانوں اَور خاندانوں کے مُطابق شُمار کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات