گنتی 4:34 - اُردو ہم عصر ترجُمہ34 چنانچہ مَوشہ اَور اَہرونؔ اَور جماعت کے سرداروں نے قُہاتیوں کو اُن کے گھرانوں اَور آبائی خاندانوں کے مُطابق شُمار کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 چُنانچہ مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ اور جماعت کے سرداروں نے قہاتیوں کی اَولاد میں سے اُن کے گھرانوں اور آبائی خاندانوں کے مُطابِق۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 मूसा, हारून और जमात के राहनुमाओं ने क़िहातियों की मर्दुमशुमारी उनके कुंबों और आबाई घरानों के मुताबिक़ की। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 موسیٰ، ہارون اور جماعت کے راہنماؤں نے قِہاتیوں کی مردم شماری اُن کے کنبوں اور آبائی گھرانوں کے مطابق کی۔ باب دیکھیں |