Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 4:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 ”بنی گیرشون کے آبائی خاندانون اَور اُن کے بھی گھرانوں کے مُطابق مردُم شماری کرو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 بنی جیرسونؔ میں سے بھی اُن کے آبائی خاندانوں اور گھرانوں کے مُطابِق۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 “जैरसोन की औलाद की मर्दुमशुमारी भी उनके आबाई घरानों और कुंबों के मुताबिक़ करना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 ”جَیرسون کی اولاد کی مردم شماری بھی اُن کے آبائی گھرانوں اور کنبوں کے مطابق کرنا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 4:22
5 حوالہ جات  

اَور لاایلؔ کا بیٹا اِلیاسفؔ گیرشونیوں کی برادری والوں کا سردار تھا۔


لِبنیؔ اَور شِمعیؔ کی برادری کا گیرشون سے تعلّق تھا۔ یہ گیرشونیوں کی برادری والے تھے۔


گیرشون کے گھرانوں کے نام یہ تھے: لِبنیؔ اَور شِمعیؔ۔


یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا،


تیس سے لے کر پچاس سال کی عمر کے سبھی مَردوں کو جو خیمہ اِجتماع کی خدمت میں ہاتھ بٹانے کے لیٔے آتے ہیں شُمار کرو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات