Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 36:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 لہٰذا ضلافحادؔ کی بیٹیاں محلاہؔ، تِرضاؔہ، حُگلاہؔ، مِلکاہؔ، اَور نوحؔا اَپنے چچیرے بھائیوں کے ساتھ بیاہی گئیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 کیونکہ مَحلاہ اور تِرضاہ اور حُجلاہ اور مِلکاہ اور نُوعاہ جو صلافِحاد کی بیٹِیاں تِھیں وہ اپنے چچیرے بھائِیوں کے ساتھ بیاہی گئِیں۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 36:11
4 حوالہ جات  

ضلافحادؔ بِن حِفرؔ گِلعادؔ کا پوتا اَور منشّہ کے بیٹے مکیرؔ کا پرپوتا تھا۔ اُس کی بیٹیاں یُوسیفؔ کے بیٹے منشّہ کی برادری کی نَسل سے تھیں۔ اُن بیٹیوں کے نام محلاہؔ نوحؔا حُگلاہؔ مِلکاہؔ اَور تِرضاؔہ تھے۔ وہ آئیں اَور


(ضلافحادؔ بِن حِفرؔ کے ہاں کویٔی بیٹا پیدا نہ ہُوا بَلکہ صِرف بیٹیاں ہی ہُوئیں جِن کے نام محلاہؔ، نوحؔا، حُگلاہؔ، مِلکاہؔ اَور تِرضاؔہ تھے۔)


چنانچہ ضلافحادؔ کی بیٹیوں نے وَیسا ہی کیا، جَیسا یَاہوِہ نے مَوشہ کو حُکم دیا تھا۔


یعنی وہ یُوسیفؔ کے بیٹے منشّہ کی نَسل کی برادریوں میں بیاہی گئیں اَور اُن کی مِیراث اُن کے آبائی برادری اَور قبیلہ میں ہی قائِم رہی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات