Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 35:26 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 ” ’لیکن اگر وہ مُلزم پناہ کے شہر کی حُدوُد کے باہر نکل جائے جہاں وہ بھاگ کر گیا تھا

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 لیکن اگر وہ خُونی اپنے پناہ کے شہر کی سرحد سے جہاں وہ بھاگ کر گیا ہو کِسی وقت باہر نِکلے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 लेकिन अगर यह शख़्स इससे पहले पनाह के शहर से निकले तो वह महफ़ूज़ नहीं होगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 لیکن اگر یہ شخص اِس سے پہلے پناہ کے شہر سے نکلے تو وہ محفوظ نہیں ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 35:26
3 حوالہ جات  

اَور جماعت اُس قاتل کو خُون کا اِنتقام لینے والے کے ہاتھ سے بچالے اَور اُسے واپس پناہ کے اُس شہر میں بھیج دے جہاں وہ بھاگ گیا تھا۔ مُقدّس تیل سے ممسوح کئے ہویٔے اعلیٰ کاہِن کے زندہ رہنے تک وہ وہیں رہے گا۔


اَور خُون کا اِنتقام لینے والا اُس مُلزم کو شہر کے باہر پا کر قتل کر ڈالے تو بھی وہ خُون بہانے کا مُجرم نہ ٹھہرے گا۔


اگر کویٔی شخص تمہارے گھر سے نکل کر کوچہ میں چلا جائے تو اُس کا خُون خُود اُسی کے سَر پر ہوگا؛ ہم اُس کے ذمّہ دار نہ ہوں گے۔ لیکن جو کویٔی تمہارے ساتھ گھر میں ہوگا اگر اُس پر کسی کا ہاتھ پڑا تو اُس کا خُون ہمارے سَر پر ہوگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات