Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 35:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 یہ چھ شہر جو تُم دوگے تمہارے پناہ کے شہر ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور پناہ کے جو شہر تُم دو گے وہ چھ ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 इसके लिए छः शहर चुन लो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اِس کے لئے چھ شہر چن لو۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 35:13
5 حوالہ جات  

وہ شہر اِنتقام لینے والے سے پناہ پانے کے مقام ہوں گے تاکہ جَب تک قتل کے فَیصلہ کے لیٔے جماعت کے سامنے کھڑا نہ ہو تَب تک مارا نہ جائے۔


اِن میں سے تین یردنؔ کے اِس پار اَور تین مُلکِ کنعانؔ میں پناہ کے شہروں کے طور پر دے دینا۔


کویٔی اِسرائیلی یا اُن کے درمیان بسا ہُوا کویٔی پردیسی جو کسی کو اِتّفاقاً مار ڈالے بھاگ کر اُن مُقرّر کَردہ شہروں کو جا سَکتا تھا تاکہ وہ اِنصاف کے لیٔے جماعت کے سامنے پیش ہونے تک خُون کا بدلہ لینے والے کے ہاتھوں ہلاک نہیں ہو سکتا۔


”جو شہر تُم لیویوں کو دو اُن میں سے چھ پناہ کے لیٔے مخصُوص ہُوں جہاں اَیسا شخص جِس نے کسی کا خُون کیا ہو بھاگ جائے۔ اِن کے علاوہ اُنہیں بِیالیس شہر اَور بھی دے دینا۔


پس بنی اَہرونؔ کو حِبرونؔ (پناہ کا ایک شہر) لِبناہؔ، یتّیرؔ، اِشتموُعؔ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات