Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 34:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور زِفروُنؔ تک ہوتی ہُوئی حضار عینانؔ پر ختم ہوگی۔ یہ تمہاری شمالی سرحد ہوگی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور وہاں سے ہوتی ہُوئی زِفرُون کو نِکل جائے اور حصرعیناؔن پر جا کر ختم ہو۔ یہ تُمہاری شِمالی سرحد ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 ज़िफ़रून और हसर-एनान। हसर-एनान शिमाली सरहद का सबसे मशरिक़ी मक़ाम होगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 زِفرون اور حصر عینان۔ حصر عینان شمالی سرحد کا سب سے مشرقی مقام ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 34:9
4 حوالہ جات  

یہ سرحد سمُندر سے لے کر دَمشق کی شمالی سرحد سے ہوتی ہُوئی حضار عینانؔ تک پہُنچے اَور حماتؔ کی سرحد اُس کے شمال میں ہو۔ یہ شمالی سرحد ہوگی۔


اَور اُسے کوہِ ہُورؔ سے لیبو حماتؔ کے مدخل تک بڑھا لینا۔ تَب وہ سرحد ضِدادؔ تک جائے گی۔


مشرقی سرحد کے لیٔے حضار عینانؔ سے شفامؔ تک ایک لکیر کھینچنا۔


”یہ قبیلے ہیں، جِن کے نام درج ہیں: ”شمالی سرحد سے لگا ہُوا دانؔ کا حِصّہ ہوگا جو حتلونؔ کے راستہ کے پاس سے لیبو حماتؔ تک اَور حضار عینانؔ اَور دَمشق کی شمالی سرحد کے پاس سے ہوتا ہُوا حماتؔ تک مشرق سے مغرب تک پھیلا ہوگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات