Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 34:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 تمہاری مغربی سرحد بڑے سمُندر کا ساحِل ہوگی۔ یہی تمہاری مغربی سرحد ہوگی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور مغرِبی سِمت میں بڑا سمُندر اور اُس کا ساحِل ہو۔ سو یِہی تُمہاری مغرِبی سرحد ٹھہرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 उस की मग़रिबी सरहद बहीराए-रूम का साहिल होगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اُس کی مغربی سرحد بحیرۂ روم کا ساحل ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 34:6
12 حوالہ جات  

مغرب کی جانِب لیبو حماتؔ کے مقابل بحرِ رُوم ہی سرحد ہوگا۔ یہ مغربی سرحد ہوگی۔


”مُلک کی سرحد یہ ہو: ”شمال کی جانِب بحرِ رُوم سے لے کر حتلونؔ کی راہ سے لیبو حماتؔ سے ہوتی ہُوئی ضِدادؔ تک۔


مچھیرے کناروں پر کھڑے ہوں گے اَور عینؔ گیدیؔ سے عینؔ عگلائمؔ تک جال بچھانے کو جگہیں ہُوں گی۔ اَور بحرِ رُوم کی مچھلیوں کی مانند وہاں طرح طرح کی مچھلیاں ہُوں گی۔


یاد کرو کہ کس طرح مَیں نے اُن بچی ہُوئی قوموں کا اَور یردنؔ سے لے کر مغرب میں بڑے سمُندر (بحرِ رُوم) تک کا سارا مُلک جسے مَیں نے فتح کیا قُرعہ اَندازی سے تمہارے قبیلوں کے درمیان بطور مِیراث تقسیم کیا۔


اشدُودؔ اَور اُس کے اطراف کے قصبے اَور دیہات؛ غزّہؔ، وادی مِصر اَور بحرِ رُوم کے ساحِل تک اَپنے شہروں اَور دیہاتوں سمیت۔


اَور بہر رُوم کا ساحِل مغربی سرحد تھا۔ یہُوداہؔ کے چاروں طرف کی حُدوُد اُن کے برادریوں کے مُطابق یہی ہیں۔


اَور جَب یردنؔ کے مغرب میں کوہستانی مُلک اَور نشینی علاقہ میں اَور لبانونؔ تک بہر رُوم کے تمام ساحِلی علاقہ میں (حِتّی، امُوری، کنعانی، پَرزّی، حِوّیؔ اَور یبُوسی اُن قوموں کے) تمام بادشاہوں نے اِن خبروں کے بارے میں سُنا تو


بیابان سے لے کر لبانونؔ تک اَور بڑے دریائے فراتؔ سے مغرب کی جانِب بڑے سمُندر تک حِتّیوں کا سارا مُلک تمہاری مِلکیّت ہوگا۔


جہاں وہ عضمُوؔن سے مُڑ کر وادی مِصر سے مِل کر سمُندر پر ختم ہوگی۔


شمالی سرحد کے لیٔے بہر رُوم سے کوہِ ہُورؔ تک ایک لکیر کھینچنا،


نفتالی کا سارا مُلک، اِفرائیمؔ اَور منشّہ کا علاقہ اَور مغربی سمُندر تک کا یہُودیؔہ کا مُلک،


وہاں سے وہ حَد عقرونؔ کے شمال کو جا نکلی اَور شِکّرونؔ کی طرف مُڑی اَور کوہِ بعلہؔ سے ہوتی ہُوئی یبنی ایل تک پہُنچی اَور سمُندر کے کنارے پر ختم ہُوئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات