گنتی 34:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ5 جہاں وہ عضمُوؔن سے مُڑ کر وادی مِصر سے مِل کر سمُندر پر ختم ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 پِھر یِہی سرحد عَضمُوؔن سے ہو کر گُھومتی ہُوئی مِصرؔ کی نہر تک جائے اور سمُندر کے ساحِل پر ختم ہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 वहाँ से वह मुड़कर मिसर की सरहद पर वाक़े वादीए-मिसर के साथ साथ बहीराए-रूम तक पहुँचेगी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 وہاں سے وہ مُڑ کر مصر کی سرحد پر واقع وادیٔ مصر کے ساتھ ساتھ بحیرۂ روم تک پہنچے گی۔ باب دیکھیں |
چنانچہ شُلومونؔ نے اِس موقع پر عید منائی اَور اِس میں تمام بنی اِسرائیل اَور ایک بہت بڑی جماعت شامل ہوئی۔ یہ ایک بہت بڑا اِجتماع تھا جِس میں لیبو حماتؔ سے لے کر وادی مِصر تک کے تمام لوگ تشریف لایٔے تھے۔ اُنہُوں نے یہ عید یَاہوِہ ہمارے خُدا کے حُضُور سات دِن تک اَور مزید سات دِن تک یعنی کُل چودہ دِن تک منائی۔