Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 34:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 کیونکہ رُوبِنؔ کے قبیلہ اَور گادؔ کے قبیلہ اَور منشّہ کے نِصف قبیلہ کے خاندان اَپنی مِیراث پا چُکے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 کیونکہ بنی رُوبن کے قبِیلہ نے اپنے آبائی خاندانوں کے مُوافِق اور بنی جد کے قبِیلہ نے بھی اپنے آبائی خاندانوں کے مُطابِق مِیراث پا لی اور بنی منَسّی کے آدھے قبِیلہ نے بھی اپنی مِیراث پا لی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 क्योंकि अढ़ाई क़बीलों के ख़ानदानों को उनकी मीरास मिल चुकी है यानी रूबिन और जद के पूरे क़बीले और मनस्सी के आधे क़बीले को।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 کیونکہ اڑھائی قبیلوں کے خاندانوں کو اُن کی میراث مل چکی ہے یعنی روبن اور جد کے پورے قبیلے اور منسّی کے آدھے قبیلے کو۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 34:14
8 حوالہ جات  

تَب مَوشہ نے بنی گادؔ، بنی رُوبِنؔ اَور یُوسیفؔ کے بیٹے منشّہ کے نِصف قبیلہ کو امُوریوں کے بادشاہ سیحونؔ کی اَور باشانؔ کے بادشاہ عوگؔ کی مملکت یعنی اُن کا سارا مُلک دے دیا جِس میں اُن کے تمام شہر اَور اُن کے اِردگرد کے علاقے شامل تھے۔


”لیکن اگر تُم اَیسا نہ کروگے تو یَاہوِہ کے گُنہگار ٹھہروگے اَور یقین جانو کہ تمہارا گُناہ تُمہیں پکڑ لے گا۔


اُن ڈھائی قبیلوں نے یردنؔ کے مشرقی ساحِل پر یریحوؔ کے مقابل جہاں سے آفتاب طُلوع ہوتاہے اَپنی مِیراث پائی ہے۔“


تاکہ تُم سے بڑی اَور زورآور قوموں کو تمہارے سامنے سے نکال دیں اَور تُمہیں اُن کے مُلک میں لاکر اُسے مِیراث کے طور پر تُمہیں دیں جَیسا کہ آج کے دِن ظاہر ہے۔


اُس نے اَپنے لیٔے بہترین زمین مُنتخب کی؛ کیونکہ رئیس کا حِصّہ اُس کے لیٔے رکھا گیا تھا۔ جَب لوگوں کے سردار جمع ہویٔے، تَب اُس نے یَاہوِہ کے راستی کو، اَور اِسرائیل کے لیٔے یَاہوِہ کے حُکموں پر عَمل کیا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات