Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 33:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور سُکّوتؔ سے کُوچ کرکے ایتھامؔ میں جو بیابان کے سِرے پر ہے، خیمہ زن ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور سُکّات سے کُوچ کر کے ایتام میں جو بیابان سے مِلا ہُؤا ہے مُقِیم ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 वहाँ से वह एताम पहुँचे जो रेगिस्तान के किनारे पर वाक़े है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 وہاں سے وہ ایتام پہنچے جو ریگستان کے کنارے پر واقع ہے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 33:6
2 حوالہ جات  

سُکّوتؔ سے روانہ ہوکر اُنہُوں نے بیابان کے کنارے ایتھامؔ میں پڑاؤ کیا۔


پھر وہ ایتھامؔ سے کُوچ کرکے بَعل ضِفونؔ کے مشرق کی جانِب پیہاخیروتؔ کو مُڑے اَور مِگدُلؔ کے نزدیک خیمہ زن ہویٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات